جامعہ اشرفیہ لاہور کے ناظم حافظ اسعد عبید کے پوتے سعید بن سعود کا انتقال

جامعہ اشرفیہ لاہور کے ناظم حافظ اسعد عبید کے پوتے سعید بن سعود کا انتقال

  

لاہور(پ ر)جامعہ اشرفیہ لاہور کے ناظم مولانا حافظ اسعد عبید کے پوتے سعید بن سعود علالت کے بعد انتقال کر گئے نمازجنازہ جامعہ اشرفیہ لاہور میں متحدہ علماء بورڈ حکومت پنجاب کے چیئرمین و نائب مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم نے پڑھائی نماز جنازہ میں سابق ایم پی اے چوہدری اختر رسول ، خواجہ اعجاز احمد سکا،عثمان پراچہ و دیگر سیاسی و مذہبی شخصیات اساتذہ، علماء و طلباء سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم کو مقامی قبرستان شیرشاہ اچھرہ لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

مزید :

علاقائی -