ممتاز حسین زاہد سیکرٹری محتسب پنجاب مقرر

ممتاز حسین زاہد سیکرٹری محتسب پنجاب مقرر

  

لاہور( سپیشل رپورٹر ) حکومت پنجاب نے پی ایم ایس کے گریڈ 19کے افسر ممتاز حسین زاہد کو سیکرٹری محتسب پنجاب مقرر کر دیا ہے جس کے بعد ممتاز حسین زاہد نے محتسب پنجاب آفس میں بطور سیکرٹری چارج سنبھال لیا ہے۔ یہاں پر یہ امر قابل زکر ہے کہ ممتاز حسین زاہد سیکرٹری محتسب آفس پنجاب میں تقرری سے پہلے ممبر انکوائریز ایس اینڈ جے اے ڈی کے طور پر کام کر رہے تھے۔

مزید :

صفحہ اول -