مختلف مقامات پر آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر

مختلف مقامات پر آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر

  

لاہور(کر ائم سیل)شہر میں مختلف مقامات پر آتشزدگی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا اطلاع ملنے پر فائربریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔بتایا گیا ہے کہ ساندہ کے علاقہ میں واقع ایک جنرل سٹور میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا جبکہ شاہدرہ موڑ کے قریب ٹائروں کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھرک اٹھی جس کے نتیجہ میں قیمتی سامان جل گیا ۔

مزید :

علاقائی -