لیاقت آباد: 45 سالہ پراپرٹی ڈیلر کی تعفن زدہ نعش برآمد

لیاقت آباد: 45 سالہ پراپرٹی ڈیلر کی تعفن زدہ نعش برآمد

لا ہور (کرا ئم سیل )لیا قت آ با د کے علاقہ میں گھر سے 45سا لہ پرا پرٹی ڈیلر کی تعفن زدہ نعش بر آ مد ۔ پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ بتا یا گیاہے کہ علی پا ر ک 16 پی سی ایس ائی ارکا ر ہا ئشی 3بچو ں کا با پ 45سا لہ محمد ارشد مقامی علاقہ میں پرا پرٹی ڈ یلر کا کا روبا ر کرتا تھا ۔پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز ار شد کے گھر سے بدبو آ ر ہی تھی مقامی افرا د نے پو لیس کو اطلا ع دی، پو لیس موقع پر پہنچ کر جب گھر میں دا خل ہو ئی تو اسکی نعش پڑ ی تھی ، پو لیس نے نعش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کردی ، تفتیشی افسرکا کہنا تھا کہ ابتدا ئی طور پر معلوم ہواہے کہ ارشد کی بیوی بچے 2روز قبل ما مو ں کی شادی پر گرین ٹاؤن گئے تھے لیکن قتل سمیت د یگر پہلو ؤں پر تفتیش کی جا ر ہی ہے ۔

مزید : علاقائی