سی سی پی او لاہور کے پی آر او سید نایاب حیدر نقوی کی والدہ کی رسمِ قُل آج ہو گی

سی سی پی او لاہور کے پی آر او سید نایاب حیدر نقوی کی والدہ کی رسمِ قُل آج ہو گی

لا ہور (کر ائم سیل)سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس کے پی آر او سید نایاب حیدر نقوی کی والدہ کی رسمِ قُل آج بمقام E-265 ،گلی نمبر 7 ، اکیڈمی روڈ حسنین آباد کینٹ لاہور پر بعدازنمازِ ظہر ہو گی۔

مزید : علاقائی