لاہور، مختلف مقامات سے3 افراد کی نعشیں برآمد

لاہور، مختلف مقامات سے3 افراد کی نعشیں برآمد

لا ہور (کرا ئم سیل )صو با ئی دا ر الحکومت میں مختلف مقاما ت پر تین فرا د کی نعشیں بر آ مد، پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پر پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ دا تا در با ر کے علاقہ میں 30سالہ نو جو ان کی نعش د یکھ کر اہل علاقہ نے پو لیس کو اطلا ع دی جبکہ را وی رو ڈ کے علاقہ میں سبزی منڈ ی میں 40سا لہ شخص نشہ کی ز یاد تی سے جان کی با زی ہا ر گیا۔ اسی اثنا ء میں ٹبی سٹی کے علاقہ میں 25سا لہ نوجو ان کی نعش دیکھ کر اہل علاقہ نے پو لیس کو اطلا ع دی، پو لیس نے تمام پو لیس نے نعشیں پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔

مزید : علاقائی