بلدیاتی انتخابات میں حکمرانوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر ینگے،میاں محمودالر شید

بلدیاتی انتخابات میں حکمرانوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر ینگے،میاں محمودالر شید

  

لاہور( نمائندہ خصوصی )پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالر شید نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں تحر یک انصاف حکمرانوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر یگی ،عوام حکمرانوں کی کر پشن ‘لوٹ مار ‘مہنگائی اور بے روزگاری جیسی پا لیسوں سے تنگ آچکے ہیں،پارٹی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے میاں محمودالر شید نے کہا کہ تحر یک انصاف نے بلدیاتی انتخابات میں قوم کی خدمت کا جذبہ رکھنے والے نمائندوں کو ہی ٹکٹ دےئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف اقتدار میں آکر قوم کو بجلی کی لوڈشیڈ نگ اور مہنگائی ‘بے روزگاری سمیت دیگر مسائل سے نجات دلائے گی ۔

میاں محمودالر شید

مزید :

صفحہ آخر -