بٹ خیلہ میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 355تک پر پہنچ گئی

بٹ خیلہ میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 355تک پر پہنچ گئی

  

 بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ میں ڈینگی مریضوں کی تعدادمیں مزیداضافہ تعداد355تک پہ چ گئی محکمہ صحت کے حکام خاموش ۔تفصیلات کے مطابق مالاک ڈایج سی کے صدرمقام بٹ خیلہ اوردیگرمضافات میں ڈے گی کے مرض میں روزبروزاضافہ ہوتاجارہاہے ہفتے کے د تک محکمہ صحت کے مصدقہ اطلاع کے مطابق ڈے گی کے مریضوں کے کل تعداد355تک پہ چ گئی ہے جبکہ محکمہ صحت کے مقامی حکام ٹس سے مس ہیں ہوئی اورتماشائیوں کاکرداراداکررہے ہیں جبکہ مرض میں روزبروزاضافہ ہوتاجارہاہے جومحکمہ صحت کے مقامی حکام کی غفلت اورلاپرواہی کام ہ ثبوت ہے جبکہ حکمرا وں ے بھی اس سلسلے میں مکمل طورپرخاموشی اختیارکرلی ہے علاقے کے عوامی حلقوں ے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ بٹ خیلہ میں ڈے گی مرض کوک ٹرول کر ے کیلئے ہ گامی ب یادوں پراقدامات کریں ۔

مزید :

پشاورصفحہ اول -