کنور نوید ،سلیم تاجک اور عادل خان رابطہ کمیٹی میں شامل

کنور نوید ،سلیم تاجک اور عادل خان رابطہ کمیٹی میں شامل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی میں مزید تین اراکین کا اضافہ کیا گیا ہے رابطہ کمیٹی کے نئے اراکین میں کنور نوید جمیل ،سلیم تاجک اور عادل خان شامل ہیں ۔یہ فیصلہ رابطہ کمیٹی کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا ۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلہ کی توثیق کر دی ہے ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر