بلدیاتی نمائندوں کو اخٹیارات کی عدم فراہمی ،جے یو آئی کے پی سی بلانیکا فیصلہ

بلدیاتی نمائندوں کو اخٹیارات کی عدم فراہمی ،جے یو آئی کے پی سی بلانیکا فیصلہ

تیمرگرہ (بیورورپورٹ)بلد یاتی نما یندوں کو اختیا رات نہ د ینے کے خلا ف جے یو آئی نے آل پا ر ٹیز کا نفر نس بلا نے کا فیصلہ کر لیا ،بھر پو ر احتجاج کا اعلان ۔تیمرگرہ پر یس کلب کے صحا فیوں پرمشتمل و فد سے گفتگو کر تے ہو ئے جمعیت علماء اسلا م کے صو با ئی امیر و سا بق سینیٹر مولانا گل نصیب خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے بلد یا تی انتخابات سے قبل منتخب نمایندوں کو پو سٹنگ ،ٹرانسفر اور فنڈز کے استعمال کے حوالے وسیع اختیا رات د ینے کے و عدے کئے تھے تا ہم حسب تو قع نتا یج نہ آنے پر صو با ئی حکو مت بلد یا تی نمایندوں کے اختیارات کم کر نے کے حوالے قانون سازی کر رہی ہیں،بلد یا تی نمایندوں کو اختیارات نہ د یکر صو با ئی حکو مت عوام سے پی ٹی آئی کو ووٹ نہ د ینے کی سزاد ے رہی ہے ، ،فو ج کی زیر نگرانی ایک ہی دن لاہو ر میں صوبا ئی اسمبلی کی نشست کا نتیجہ قبول اور قومی اسمبلی کے نتایج پر پی ٹی آئی سر براہ عمران خان کے اعتراضات سمجھ سے بالا تر ہے ،انہو ں نے کہا کہ جنگ میں امر یکہ کا فاید ہ ہے اس لئے افغانستان سے واپسی کا اعلان اور پھر یکدم وہاں قیام میں تو سیع اس سلسلے کی ایک کڑی ہے امر یکہ کے افغانستان میں قیام تک خطہ میں دیر پا ء امن کا قیام ممکن نہیں انہو ں نے کہا کہ اگلے عام انتخابات سے قبل تمام دینی قوتیں ایک پلیٹ پار م سے حصہ لی گی اور بظاہر اس اتحاد کی راہ میں کو ئی رو کاو ٹ نہیں ،جماعت اسلامی کی سنجیدہ قیا د ت حالا ت کی نزاکت کا احساس کر تے ہو ئے دینی قوتوں اتحاد میں اپناکر دار ادا کریں ،بعد ازاں بلا مبٹ میں پار ٹی سیکر ٹریٹ میں منعقدہ جے ٹی آئی دیر پا ئین کے تر بیتی ورکشاپ سے خطاب کر تے ہو ئے صوبا ئی امیر مولا نا گل نصیب خان نے کہا کہ تمام ملکی مسائل کی جڑ طبقاتی نظام تعلیم ہے جس کی و جہ سے معاشرے میں فرقہ واریت پر وان چڑ ھ ر ہی ہے انہو ں نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت 35نظام ہا ئے تعلیم رایج ہو نے کی و جہ سے معاشرہ ذہنی طور پر منقسم ہو چکا ،جمعیت طلبہ اسلا م کے نو جوا ن ملک بھر کے د ینی مدارس اور سکول و کا لج کے طلبہ کو قر یب لا نے اور یکساں نظام تعلیم رایج کر نے کے لے اپنی کو شش جا ر ی رکھیں ہو ئے ہے ،اس موقع پرجے ٹی آئی کے ضلعی کنو ینر احترام الحق نے صو با ئی امیر کو جے ٹی آئی کی کا رکر د گئی کے حوالے آگاہ کیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر