جے یو آئی چارسدہ کی ضلعی اجلاس آج ہوگا

جے یو آئی چارسدہ کی ضلعی اجلاس آج ہوگا

  

چارسدہ (بیورورپورٹ)جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی مجلس عمومی کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے ۔ اجلاس میں تنظیمی امور اور سیاسی صورتحال پر مشاورت کی جائیگی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی جنرل سیکرٹری پیر مفتی گوہر علی شاہ نے پارٹی کے ضلعی مجلس عمومی کا اجلاس آج دو پہر بعد نماز ظہر ڈھکی آمیر آباد میں حاجی عبدالرشید کی رہائش گاہ پر طلب کیا ہے ۔ اجلاس میں تنظیمی امور اور سیاسی صورتحال پر مشاورت کی جائیگی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -