نشتر ہسپتال سے ادویہ چوری کرتے مزید 2 افراد پکڑے گئے ‘ حوالہ پولیس

نشتر ہسپتال سے ادویہ چوری کرتے مزید 2 افراد پکڑے گئے ‘ حوالہ پولیس

  

ملتان ( جنرل رپورٹر ) نشتر ہسپتال سے ادویات چوری کرتے ہوئے مزید 2 افراد پکڑے گئے جنہیں کینٹ پولیس کے حوالے کر دیا گیا (بقیہ نمبر2صفحہ11پر )

اور ان کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا ۔ اس بارے میں معلوم ہوا ہے کہ نشتر ہسپتال انتظامیہ سے این جی او کے تحت کام کرنیوالے دو افراد شوکت شیخ اور اکبر محمد کیخلاف سرکاری ادویات چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ دوسری جانب ای ایس فارمیسی ڈاکٹر صدیق ثاقب نے ادویہ چوری میں ملوث نشتر ہسپتال کے کسی ملازم کو گرفتار نہیں کروایا ہے اور نہ ہی ان کیخلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی گئی ہے ۔

ادویہ چوری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -