محرم الحرام کے سلسلہ میں سی پی او کا اجلاس سکیورٹی پلان و انتظامات کا جائزہ لیا گیا

محرم الحرام کے سلسلہ میں سی پی او کا اجلاس سکیورٹی پلان و انتظامات کا جائزہ ...

ملتان ( وقائع نگار ) محرم الحرام کے سلسلے میں جاری کردہ سکیورٹی پلان اور انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے سی پی او نے اجلاس طلب کیا ہے ۔(بقیہ نمبر3صفحہ11پر )

اجلاس کی صدارت سی پی او ملتان ایس ایس پی اظہر اکرم نے کی ۔ اجلاس میں ایس پی کینٹ سیف اﷲ خٹک ‘ ایس پی سٹی خالد روف ‘ ایس پی گلگشت آصف بگھیو ‘ ایس پی صدر عاطف نذیر اور ایس ایس پی آپریشن ڈاکٹر عاطف اکرام نے شرکت کی ۔ اجلاس میں سی پی او نے تمام افسران کو خصوصی ہدایت دی کہ محرم کے دوران سکیورٹی پلان ‘ ملازمنین کی ڈیوٹیاں سمیت دیگر انتظامات کا خاص خیال رکھیں ‘ کوتاہی برداشت نہ ہوگی ‘ ہر پوائینٹ کو چیک کرینگے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر