بی ایس پروگرام سیشن 2014-18 کا امتحان24 نومبر سے شروع ‘ داخلے بھجوانے کا شیڈول جاری

بی ایس پروگرام سیشن 2014-18 کا امتحان24 نومبر سے شروع ‘ داخلے بھجوانے کا شیڈول ...

  

ملتان ( نیوز رپورٹر ) بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیر اہتمام بی (بقیہ نمبر4صفحہ11پر )

ایس چار سالہ پروگرام ملحقہ کالجز کا دوسرا سمسٹر سیشن 2014-18 کا امتحان 24 نومبر سے شروع ہوگا ۔ جس کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے ۔ داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ 2نومبر ‘ دوگنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 10نومبر اور تین گناہ فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ امتحان شروع ہو نے سے ایک ہفتہ قبل ہے ۔

شیڈول

مزید :

ملتان صفحہ آخر -