پرچوں کی غیر معیاری مارکنگ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ‘تعلیمی بورڈ ملتان کی وضاحت

پرچوں کی غیر معیاری مارکنگ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ‘تعلیمی بورڈ ملتان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( نیوز رپورٹر ) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ملتان کی (بقیہ نمبر9صفحہ11پر )
انتظامیہ نے کہا ہے کہ غیر معیاری مارکنگ کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے ‘ تمام پرچہ جات کی تجربہ کار اساتذہ سے مارکنگ کرائی گئی ہے ۔ مارکنگ کے عمل کو شفاف بنانے کیلئے سب ایگزامینر کے علاوہ ہیڈ ایگزامینر ‘ سینئر چیکرز کوارڈی نیٹر اور سپیشل چیکرز کو مقرر کیا جاتا ہے ۔ گزشتہ سال کی نسبت سال 2015 میں پاس طلباء کی شرح زیادہ ہے جو طلباء اپنے نتیجہ کے بارے میں کسی ابہام کا شکار ہیں وہ مکرر پڑتال کی درخواست جمع کرائیں ‘ ان کے ساتھ انصاف کیاجائیگا ۔