سینئر قانون دان سردار کلیم اظہر کے سوگ میں وکلاء کا عدالتوں سے بائیکاٹ ‘ سائلین پریشان

سینئر قانون دان سردار کلیم اظہر کے سوگ میں وکلاء کا عدالتوں سے بائیکاٹ ‘ ...

  

ملتان (خبر نگار خصوصی) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان نے سینئر قانون دان (بقیہ نمبر7صفحہ11پر )

سردار کلیم اظہرخان کی وفات پر ان کے سوگ میں گزشتہ روز مکمل ہڑتال کی اور وکلاء اپنے مقدمات کی پیروی کیلئے عدالتوں میں پیش نہ ہوئے جس کی وجہ سے دور دراز سے آئے ہوئے سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور سینکڑوں مقدمات التواء کا شکار ہو گئے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -