بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری

بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری

وہاڑی( بیورو رپورٹ+ نا مہ نگار)بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری و ساری ، روز بروزاضافہ ہونے سے(بقیہ نمبر13صفحہ11پر )

صارفین کی مشکلات اور پریشانی میں اضافہ ہونے لگا جس پر عوامی وسماجی اور شہری حلقوں ارشد جا وید ، نعیم احمد ، محمدعمران ، محمد امین ، چودھری رشید احمد ، عثمان علی ، امجدعلی ، شفقت علی ، رضوان علی ودیگر نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ میں غیر اعلانیہ اضافہ ہو رہا ہے جس سے تاجر ، کا شتکار سمیت دیگر طبقے بری طرح متا ثر ہو رہے ہیں لہٰذاحکو مت کو چا ہیے کہ فی الفور بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم کیا جا ئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر