تیز رفتار بس اور ٹرک میں تصادم،ایک مسافرجاں بحق،7 زخمی

تیز رفتار بس اور ٹرک میں تصادم،ایک مسافرجاں بحق،7 زخمی
تیز رفتار بس اور ٹرک میں تصادم،ایک مسافرجاں بحق،7 زخمی

  

پنڈ دادن خان(مانیٹرنگ ڈیسک) سالٹ رینج میں تیز رفتار بس کے ٹرک سے تصادم کے نتیجے میں ایک مسافرجاں بحق جبکہ7 زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیوذرائع کے مطابق بس فیصل آباد سے راول پنڈی جارہی تھی۔ حادثے کے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کردیا گیاہے جہاں تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے جبکہ پولیس نے بس اور ٹرک کے ڈرائیورز کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید :

جہلم -