کالعدم تنظیم کا دہشتگردگروہ گرفتار،محرم میں دہشتگردی کامنصوبہ بنارہے تھے: ڈی پی او مانسہرہ

کالعدم تنظیم کا دہشتگردگروہ گرفتار،محرم میں دہشتگردی کامنصوبہ بنارہے تھے: ...
کالعدم تنظیم کا دہشتگردگروہ گرفتار،محرم میں دہشتگردی کامنصوبہ بنارہے تھے: ڈی پی او مانسہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانسہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بالاکوٹ میں پولیس اور حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا ایک گروہ گرفتار کرلیا ہے جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہواہے۔
ڈی پی او مانسہرہ کے مطابق گرفتار دہشت گرد محرم میں دہشت گردی کا منصوبہ بنارہے تھے،ملزمان سے 30 کلو بارودی مواد ، خودکش جیکٹ، سیکیورٹی فورسزکا یونیفارم ، بم بنانے کے آلات بھی برآمد ہوئے ہیں۔ تمام دہشتگردوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان سے تفتیش کی جائے گی۔

مزید :

مانسہرہ -