آئی پی ایل میں 2 ٹیموں کے اضافے کا فیصلہ

آئی پی ایل میں 2 ٹیموں کے اضافے کا فیصلہ
آئی پی ایل میں 2 ٹیموں کے اضافے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈین پریمیئر لیگ میں 2 ٹیموں کے اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق 2018 سے آئی پی ایل میں 8 کی بجائے10 ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ کرپشن میں ملوث چنائی سپر کنگز اور راجستھان رائلز کیخلاف مزید کوئی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں آئی پی ایل کا حصہ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید :

کھیل -