تھانہ ڈیفنس اے کے اے ایس آئی نے خود کشی کر لی

تھانہ ڈیفنس اے کے اے ایس آئی نے خود کشی کر لی
تھانہ ڈیفنس اے کے اے ایس آئی نے خود کشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے تھانہ ڈیفنس اے کے اے ایس آئی نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ گزشتہ روز اے ایس آئی اشرف عظیم کو سینئر افسر نے ڈانٹا تھا جس کے باعث اس نے دلبرداشتہ ہو کر دوران ڈیوٹی سرکاری پستول سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ۔آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور کو تحقیقات کا حکم دے دیاہے ۔