زبیدہ آپاڈینگی بخار سے صحت یاب ،دعاکرنےوالے پرستاروں کا شکریہ اداکیا

زبیدہ آپاڈینگی بخار سے صحت یاب ،دعاکرنےوالے پرستاروں کا شکریہ اداکیا
زبیدہ آپاڈینگی بخار سے صحت یاب ،دعاکرنےوالے پرستاروں کا شکریہ اداکیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کھانوں کی نت نئی ترکیبوں سمیت اپنے ٹوٹکوں سے شہرت پانے والی ”زبیدہ آپا “نے ڈینگی بخارسے صحت یاب ہونے کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ میں خیریت سے ہوں ۔ انہوں نے اپنے پرستاروں کی شکر یہ اداکرتے ہوئے کہاکہ” جتنے لوگوں نے میرے لئے دعا کی ان سب کو میری طرف سے پیار “۔

مزید :

کراچی -