بھارت میں مسلمانوں پر زمین تنگ، پولیس بھی شیوسینا کے نقش قدم پر، مسلمان نوجوانوں پر بہیمانہ تشدد

بھارت میں مسلمانوں پر زمین تنگ، پولیس بھی شیوسینا کے نقش قدم پر، مسلمان ...
بھارت میں مسلمانوں پر زمین تنگ، پولیس بھی شیوسینا کے نقش قدم پر، مسلمان نوجوانوں پر بہیمانہ تشدد

  

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک)ممبئی پولیس بھی شیوسیناکے نقش قدم پر چل پڑی ہے ۔ پولیس نے کیرالا کے دومسلمان نوجوانوں پر تین دن تشدد کیا جس سے ان کی حالت نازک ہو گئی۔آصف اور دانش پر تشدد کیخلاف شہریوں نے تھانے کیخلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کے مطابق پولیس افسر نے ان سے کہا کہ مسلمان ہو تو پاکستان چلے جاﺅ۔ کیس سامنے آنے پر پولیس حکام نے کہا کہ آصف  اور دانش نے پہلے ان پر حملہ کیا جس کے بعد ان کو حراست میں لیا گیا ۔ پولیس کی طرف سےان پر پاکستان کی مدد  اور دہشت گرد ہونے کا الزام بھی لگایا گیا ہے

مزید :

بین الاقوامی -اہم خبریں -