بھارت افریقہ میچ کے دوران راجکوٹ فوجی چھاونی میں تبدیل ، انٹرنیٹ بھی بند

بھارت افریقہ میچ کے دوران راجکوٹ فوجی چھاونی میں تبدیل ، انٹرنیٹ بھی بند
بھارت افریقہ میچ کے دوران راجکوٹ فوجی چھاونی میں تبدیل ، انٹرنیٹ بھی بند

  

راجکوٹ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اور جنوبی افریقہ کے دوران تیسرے ایک روزہ میچ کے دوران راجکوٹ شہر کو فوجی چھاونی میں تبدیل کر دیا گیا ۔ میچ کے موقع پرہزاروں فوجیوں کو سکیورٹی پر تعینات کیا گیا ۔اس موقع پر انٹر نیٹ سروس بھی بند کر دی گئی۔سٹیڈیم کے اوپر مسلسل ہیلی کاپٹر گشت کرتے رہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان کو دہشت گردی کی اطلاعات ملی تھیں جس کی وجہ سے اتنے سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے۔ دوسری طرف شہریوں نے ان کو روکے جانے پر شدید احتجاج کیا

مزید :

کھیل -