راولپنڈی میں نوجوان کی ہلاکت کے ذمہ دارشہباز شریف اور حنیف عباسی ہیں، شیخ رشید، نعیم الحق

راولپنڈی میں نوجوان کی ہلاکت کے ذمہ دارشہباز شریف اور حنیف عباسی ہیں، شیخ ...
راولپنڈی میں نوجوان کی ہلاکت کے ذمہ دارشہباز شریف اور حنیف عباسی ہیں، شیخ رشید، نعیم الحق

  

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے میٹرو ٹریک سے پتھر ھرنے سے نوجوان کی ہلاکت پر کہا ہے کہ پنجاب کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے ہر منصوبے میں اربوں کی کرپشن کی جارہی ہے، انہوں نے کہا کہ منصوبے کو جلد مکمل کرنے کا کریڈٹ لینے والے بتائیں اس نوجوان کی ہلاکت کا کون ذمہ دار ہے ۔ان رہنماوں کا مزید کہنا تھا کہ جلد بازی کے چکر میں ناقص میٹریل لگایا گیا۔

مزید :

قومی -