نیم برہنہ فوٹوشوٹ کے بعد جیکی شروف کی صاحبزادی کی شرمناک وضاحت بھی آگئی

نیم برہنہ فوٹوشوٹ کے بعد جیکی شروف کی صاحبزادی کی شرمناک وضاحت بھی آگئی
نیم برہنہ فوٹوشوٹ کے بعد جیکی شروف کی صاحبزادی کی شرمناک وضاحت بھی آگئی

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) جیکی شروف کی صاحبزادی کرشنہ شروف سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالے اپنے نیم برہنہ فوٹو شوٹ کی وجہ سے خبروں میں پہلے بھی رہ چکی ہیں اور اب کی بار ایک مرتبہ پھراُنہوں نے پرانے ہی معاملے کو زیربحث لایاہے اور نہایت اطمینان کے ساتھ ’ٹاپ لیس‘ کی تعریف بھی بیان کردی ۔

کرشنہ شروف نے کہاہے کہ وہ حقائق سے بخوبی واقف ہے کہ اس کے بارے میں صرف جیکی شروف کی بیٹی اور ٹائیگرشروف کی بہن ہونے کی وجہ سے لکھاجارہاہے تاہم ان کاکہناتھاکہ’ انہیں مسئلہ صرف ایک لفظ ’ٹاپ لیس‘ سے ہے ‘۔ کرشنہ شروف کاکہناتھاکہ تب تک آپ ٹاس لیس نہیں کہہ سکتے جب تک چھاتی مکمل برہنہ نہ ہواوراس نے ایساکچھ نہیں کیا اور ساتھ یہ بھی کہاکہ ایسے چیزوں سے اسے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

مزید :

تفریح -