این اے122 میں مبینہ بے ضابطگیاں، تحریک انصاف نے جنگی بنیادوں پرووٹر لسٹوں کی چھان بین شروع کردی، جلد قوم کو آگا کرینگے، علیم خان

این اے122 میں مبینہ بے ضابطگیاں، تحریک انصاف نے جنگی بنیادوں پرووٹر لسٹوں کی ...
این اے122 میں مبینہ بے ضابطگیاں، تحریک انصاف نے جنگی بنیادوں پرووٹر لسٹوں کی چھان بین شروع کردی، جلد قوم کو آگا کرینگے، علیم خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)این اے122 میں مبینہ بے ضابطگیوں پرپاکستان تحریک انصاف کا اجلاس ہوا جس میں چودھری سرور، عبدالعلیم خان، میاں اسلم اقبال سمیت دیگر رہنما شریک ہوئے۔اس موقع پر عبدالعلیم خان نے کہا کہ این اے 122اور پی پی 147کی ووٹر لسٹوں کی جنگی بنیادوں پرچھان بین شروع کردی ہے جلد قوم کو آگاہ کرینگے۔چودھری محمدسرور نے کہا کہ ہزاروں ووٹ منتقل ہوئے ان کی منتقلی کا ثبوت سامنے لائیں گے۔

مزید :

قومی -