کرپٹ لوگوں کی وجہ سے بنگلہ دیش بنا،جلد ان کا احتساب کرینگے، سراج الحق

کرپٹ لوگوں کی وجہ سے بنگلہ دیش بنا،جلد ان کا احتساب کرینگے، سراج الحق
کرپٹ لوگوں کی وجہ سے بنگلہ دیش بنا،جلد ان کا احتساب کرینگے، سراج الحق

  

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپٹ لوگوں کی وجہ سے بنگلہ دیش بنا۔غربت مہنگائی اور ٹارگٹ کلنگ کیخلاف لڑنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں، کراچی میں بلدیاتی امیدواروں کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

کراچی کے لوگ ہم پر اعتماد کریں ۔ دو دو مرلے کے مکانوں میں رہنے والے محلوں میں رہ رہے ہیں۔ پوری ایمانداری سے الیکشن میں حصہ لیں گے وہ دن دور نہیں جب ایک امت اور ایک پاکستان بنیں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مٹھی بھر کرپٹ لوگوں نے پاکستان تباہ کیاجلد ان کا احتساب کرینگے۔ جماعت اسلامی خیبر پی کے میں دوسری بڑی جماعت بن چکی ہے

مزید :

قومی -