امریکہ نے کوئی مطالبہ نہیں کیا، ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں، وزیراعظم کادورہ معمول کے مطابق ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ

امریکہ نے کوئی مطالبہ نہیں کیا، ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں، وزیراعظم کادورہ ...
امریکہ نے کوئی مطالبہ نہیں کیا، ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں، وزیراعظم کادورہ معمول کے مطابق ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ

  


اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا دورہ امریکہ معمول کے مطابق ہوگا۔ اس بارے میں بے بنیاد باتیں پھیلائی جارہی ہیں۔دفتر خارجہ سے جاری ایک بیان میں اعزاز چودھری نے کہا کہ ہم ذمہ دار نیوکلیئر ملک ہیں،وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے بارے میں بے بنیاد باتون کا کوئی وجود نہیں ۔ وزیراعظم نواز شریف پروگرام کے مطابق امریکہ جائینگے، امریکہ سے کوئی ڈیل نہیں ہورہی۔ امریکہ نے کسی قسم کا مطالبہ نہیں کیا اس بارے میں خبریں بے بنیاد ہیں

مزید : قومی /اہم خبریں