بڑی طاقتیں پاکستان اور بھارت کو ملنے نہیں دیتیں،موسیقار رفیق حسین

بڑی طاقتیں پاکستان اور بھارت کو ملنے نہیں دیتیں،موسیقار رفیق حسین
 بڑی طاقتیں پاکستان اور بھارت کو ملنے نہیں دیتیں،موسیقار رفیق حسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)موسیقار رفیق حسین کا کہنا ہے کہ کچھ بڑی طاقتیں پاکستان اور بھارت کو ملنے نہیں دیتیں جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ اس خظے میں ان کا مال بکتا ہے ۔رفیق حسین نے بتایا کہ جہاں میرے ملک کے نام پر حرف آرہا ہو وہاں خواہ مجھے سونے میں بھی تول دیا جائے تو میں کسی صورت کام کرنا پسند نہیں کروں گا۔بعض اوقات یہ سیاسی رنگ معلوم ہوتا ہے اور جو لوگ مسائل پیدا کرتے ہیں ان کو بھارت کی عوام بھی پسند نہیں کرتی۔

مزید :

کلچر -