مردان ،بی اے اور بی ایس سی میں داخلہ شیڈول کا اعلان

مردان ،بی اے اور بی ایس سی میں داخلہ شیڈول کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورورپورٹ ) عبد الولی خان یو نیورسٹی مردان شعبہ امتحانات کی جا نب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بی۔اے ، بی ایس سی سپلیمنٹری امتحان 2016 کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 05نومبر 2016 مقرر کی گئی ہے۔تمام خواہشمند امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے،کہ وہ داخلہ فارم مقررہ تاریخ تک متعلقہ سیکشن میں جمع کرائیں۔نیز داخلہ فارم مین کیمپس کا لج چوک ، گارڈن کیمپس اور الائیڈ بینک کے مقرر کردہ برا نچز میں دستیا ب ہیں۔