ایکسائز افسران کو فوری اپ گریڈ کیا جائے ، اسلم خان

ایکسائز افسران کو فوری اپ گریڈ کیا جائے ، اسلم خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور ( پ ر) ایمپلائز ایسو سی ایشن کے صدر اسلم خان نے کہا ہے کہ صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے Asg، Siسپیکڑ ETOاور AETOکو فوری طور پر اپ گریڈ کیا جائے ۔ بے جاتبادلوں سے تنگ آچکے ہیں محکمے کے ملازمی کو یکسوئی سے کام کے لئے چھوڑ ا جائے تاکہ محکمے میں تبدیلی اور بہتری آسکے ۔ ٹارگٹ حاصل کرنے کے باوجود ابھی تک کسی قسم کا اعزازیہ نہیں دیا گیا ۔ گزشتہ دو سالوں سے اپ گریڈ یشن اور پروموشن التواء کا شکار ہے محکمہ اعلیٰ حکمان ملازمین کو غلط انقابات سے پکارتے ہیں ۔ محکمہ تذبزب اور اضطراب کا شکار ہے ۔