طالبان کا قافلے پر حملہ‘ افغان نائب صدر بال بال بچ گئے 5 محافظ‘ متعدد حملہ آور ہلاک

کابل (ویب ڈٰسک) افغان صوبے ضریاب میں طالبان کے نائب صدر عبدالرشید دوستم کے قافلے حملہ کردیا لیکن وہ محفوظ رہے وہ فریاب صوبے میں جنگجوﺅں سے ہونیوالی لڑائی کا جائزہ لینے اگلے مورچوں پر گئے تھے۔ واپسی پر حملہ ہو گیا‘ جھڑپ میں متعدد جنگجو اور 5 محافظ مارے گئے۔ یہ بات سکیورٹی حکام نے بتائی۔