سانحہ بلدیہ ٹاﺅن، دو مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، سماعت 7 نومبر تک ملتوی

سانحہ بلدیہ ٹاﺅن، دو مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، سماعت 7 نومبر ...
سانحہ بلدیہ ٹاﺅن، دو مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، سماعت 7 نومبر تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے سانحہ بلدیہ میں 2 مفر ور ملضمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 7 نومبر تک ملتوی کر دی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عدالت میں سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت ہوئی جس دوران فیکٹری متاثرین کی فریق بننے کی درخواست کی نقول ملزمان کے وکلاءکو دی گئیں۔

ذرائع کے مطابق عدالت نے 2مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ بھی جاری کئے ۔ مفرورملزمان میں حماد صدیقی اورعبد الرحمان عرف بھولا شامل ہیں۔ کیس کی مزید سماعت7نومبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔

مزید :

کراچی -