پی آئی اے نے طیاروں کو کولنگ فراہم کرنے کیلئے امریکا سے اے سی وینز خرید لیں

پی آئی اے نے طیاروں کو کولنگ فراہم کرنے کیلئے امریکا سے اے سی وینز خرید لیں
پی آئی اے نے طیاروں کو کولنگ فراہم کرنے کیلئے امریکا سے اے سی وینز خرید لیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے ) امریکا سے 6اے سی وین خرید لیں ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے نے پروازوں کو کولنگ فراہم کرنے کیلئے امریکا سے چھ نئی اے سی وینز منگوا لی ۔

سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں شراب کی دکانیں بند کرانے کا حکم دیدیا 

پی آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہر اے سی وین کی قیمت تین کروڑ روپے ہے ، اے سی وینز پی آئی اے کی پروازوں کو لولنگ فراہم کریں گی جنہیں اسلام آباد ، لاہور اور کراچی کے ایئر پورٹس پر استعمال کیا جائے گا ۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ پی آئی اے کی اے سی وینز کی خستہ حالی کے باعث کئی مسافروں کی بے ہوشی کے واقعات ہو چکے ہیں تاہم اس سے قبل پی آئی اے طیاروں کو کولنگ فراہم کرنے کیلئے اے سی وینز نجی کمپنیوں سے بھاری کرائے پر حاصل کی جاتی تھیں ۔

مزید :

قومی -