پارٹی انتخاب کے نام پر ڈھونگ، صحیح انتخاب ہوں تو نواز شریف کبھی جیت نہ پاتے: نعیم الحق

پارٹی انتخاب کے نام پر ڈھونگ، صحیح انتخاب ہوں تو نواز شریف کبھی جیت نہ پاتے: ...
پارٹی انتخاب کے نام پر ڈھونگ، صحیح انتخاب ہوں تو نواز شریف کبھی جیت نہ پاتے: نعیم الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے پارٹی انتخاب کے نام پر ڈھونگ رچایا گیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ ثابت ہو گیا کہ نواز شریف آمرانہ تربیت کے حصار سے نہیں نکل سکے اور اگر وہ صحیح انتخاب کراتے تو کبھی پارٹی الیکشن جیت نہ پاتے ۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے پارٹی انتخاب کے نام پر ڈھونگ رچایا گیا ہے۔ نواز شریف غیر جانبدار ماحول میں انتخاب لڑنے کی جرات نہیں کر سکتے۔

مزید :

اسلام آباد -