سپریٹنڈنٹ جیل کو جج سے بد تمیزی مہنگی پڑ گئی، 20 دن قید با مشقت اور 2 ہزار روپے جرمانہ

سپریٹنڈنٹ جیل کو جج سے بد تمیزی مہنگی پڑ گئی، 20 دن قید با مشقت اور 2 ہزار روپے ...
سپریٹنڈنٹ جیل کو جج سے بد تمیزی مہنگی پڑ گئی، 20 دن قید با مشقت اور 2 ہزار روپے جرمانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مجرموں کو قید میں رکھنے والے جیلر کو جج صاحب سے بدتمیزی مہنگی پڑ گئی اور خود ہی قید ہوگیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سول جج فیصل آباد ایک مقدمے کی سماعت کیلئے جیل گئے تو اس دوران سپریٹنڈنٹ جیل ثاقب نذیر نے ان سے بد تمیزی کی ۔ سول جج سے بد تمیزی کرنے پر سپریٹنڈنٹ جیل کو عدالت کی جانب سے 20 دن کی قید اور دو ہزار روپے کا جرمانہ کردیا گیا۔ عدالت کی جانب سے دی جانے والی 20 دن کی قید کی سزا کے دوران سپریٹنڈنٹ کو جیل میں مشقت بھرے کام کرنا ہوں گے۔

مزید :

فیصل آباد -