جدہ جانے والے نجی ایئرلائن کے طیارے کا پٹرول ٹینک لیک کر گیا،مرمت کا کام جاری:ایئرلائن حکام

جدہ جانے والے نجی ایئرلائن کے طیارے کا پٹرول ٹینک لیک کر گیا،مرمت کا کام ...
جدہ جانے والے نجی ایئرلائن کے طیارے کا پٹرول ٹینک لیک کر گیا،مرمت کا کام جاری:ایئرلائن حکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور سے جدہ جانے والی نجی ایئرلائن کے طیارے کا پٹرول ٹینک لیک کر گیاہے جس کے باعث پرواز تاخیر کا شکار ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ائیر لائن حکام کا کہناتھا کہ طیارے کو مرمت کیا جارہاہے کچھ وقت لگے گا جس کے بعد پرواز کو جدہ کیلئے رات 10بجے روانہ کیا جائے گا ۔پرواز میں تاخیر کے باعث دو سو سے زائد مسافر ایئرپورٹ پر روانگی کے منتظر ہیں ۔

مزید :

لاہور -