زرداری صاحب5سال تک صدررہے،بےنظیرکے قاتلوں کوکیوں نہیں پکڑا؟:ناہید خان

زرداری صاحب5سال تک صدررہے،بےنظیرکے قاتلوں کوکیوں نہیں پکڑا؟:ناہید خان
زرداری صاحب5سال تک صدررہے،بےنظیرکے قاتلوں کوکیوں نہیں پکڑا؟:ناہید خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کی سابق رہنماءناہید خان نے کہا ہے کہ زرداری صاحب5سال تک صدررہے،بےنظیرکے قاتلوں کوکیوں نہیں پکڑا؟۔
جیو نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کی سابق رہنماءناہید خان نے کہا ہے کہ زرداری صاحب5سال تک صدررہے،بےنظیرکے قاتلوں کوکیوں نہیں پکڑا؟9سال گزرگئے بے نظیرکے قاتلوں کو کون پکڑے گا؟محترمہ نے جن لوگوں کے نام لیے تھے ان سے پوچھ گچھ کرنی چاہیے،18 اکتوبرکے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آئے ہیں۔

مزید :

کراچی -