حکومت چاہتی ہے اس کی چوری پکڑی گئی تواب سب کو پکڑو: قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءقمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے اس کی چوری پکڑی گئی تواب سب کو پکڑو۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءقمر زمان کائرہ نے کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن کے اثاثے باہرہیں،قرضے معاف کرائے ان کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے،حکومت چاہتی ہے اس کی چوری پکڑی گئی تواب سب کو پکڑو،کراچی کوجب بھی بند کیا گیا اس کی مذمت کی گئی۔