بانی ایم کیو ایم کے پاس اراکین اسمبلی کے استعفے موجود ہیں،وقت پر ظاہر کرینگے: ڈاکٹر حسن ظفر عارف

بانی ایم کیو ایم کے پاس اراکین اسمبلی کے استعفے موجود ہیں،وقت پر ظاہر کرینگے: ...
بانی ایم کیو ایم کے پاس اراکین اسمبلی کے استعفے موجود ہیں،وقت پر ظاہر کرینگے: ڈاکٹر حسن ظفر عارف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم لندن کے رہنماءڈاکٹر حسن ظفر عارف نے کہا ہے کہ استعفے وقت پر جاری کریں گے،بانی ایم کیو ایم کے پاس اراکین اسمبلی کے استعفے موجود ہیں۔
ایم کیو ایم لندن کے رہنماءڈاکٹر حسن ظفر عارف نے ”آ ج شاہ زیب خانزادہ“کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ استعفوں کے بارے مجھے نہیں معلوم کہ کتنے ارکان اسمبلی کے استعفے آرہے ہیں،استعفے وقت پر جاری کریں گے،بانی ایم کیو ایم کے پاس اراکین اسمبلی کے استعفے موجود ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ کراچی میں موجود متحدہ کے رہنماﺅں اور کارکنوں کو فاروق ستار گروپ ڈرا دھمکا رہا کہ آپ الطاف حسین سے رابطہ نہیں کرسکتے ہیں،آپ کے نمبر ٹیپ کیے جاتے ہیں،فاروق ستار گروپ کارکنوں کو ڈرا کر اپنے ساتھ نہیں رکھ سکتا۔

مزید :

کراچی -