پاکستان کی جنیوا میں انٹرنیشنل ہیؤمن رائٹس الیکشنمیں جیت شاندار ہے

پاکستان کی جنیوا میں انٹرنیشنل ہیؤمن رائٹس الیکشنمیں جیت شاندار ہے

لاہور( لیڈی رپورٹر) صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو نے پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام کہا ہے کہ ہمیں فخر ہوناچاہیئے کہ پاکستان نے جنیوا میں ہونیوالے انٹرنیشنل ہیؤمن رائٹس الیکشن میں جیت حاصل کرکے پوری دنیا میں ایک واضح پیغام دیا ہے کہ پاکستان پر من گھڑت الزام لگانیوالے جان لیں کہ پاکستان امن کا دیس ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...