مسلم لیگ(ن)2018میں بھی اکثریت کے ساتھ حکومت بنائے گی
لاہور( لیڈی رپورٹر ) مسلم لیگ(ن)ینگ ورکرز کلچرل لاہور کی صدراور بیٹی فاؤنڈیشن کی صدرسلومی رانا نے کہا کہ کارکردگی کی بنیاد پر 2018ء میں بھی مسلم لیگ(ن) حکومت بنائے گی‘موجودہ حالات کے باوجود محمدنوازشریف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے ان کے سیاسی مخالفین کی نیندیں حرام کردی ہیں‘