آرائشی پتھروں کی برآمدات سے کثیر زرمبادلہ کمایا جاسکتا ہے

آرائشی پتھروں کی برآمدات سے کثیر زرمبادلہ کمایا جاسکتا ہے

لاہور(کامرس رپورٹر) ممتازتاجر رہنما وفیروز پور بورڈ لاہور کے سینئر نائب صدر خادم حسین ایگزیکٹو ممبر و چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ماربل لاہور چیمبرز آف کامرس نے کہا ہے کہ ماربل گرینائیٹ، آرائشی پتھروں کی برآمدات سے کثیر زرمبادلہ کمایا جاسکتا ہے پاکستان ماربل کے ذخائر کے اعتبار سے دنیا کے10بڑے ممالک میں شامل ہے اور ملک میں ماربل کی64سے زائد اقسام ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...