کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں معمولی مندا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں معمولی مندا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( آن لائن )کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100انڈیکس میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 66پوائنٹس کی کمی کے بعد 40ہزار 724پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔کاروبار کے دوران 8کروڑ 10لاکھ 64ہزار 270شیئرز کا کاروبار ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 8ارب 6کروڑ 44ہزار 159روپے تھی۔

مزید :

کامرس -