ایف آئی اے کے 23، انسپکٹروں، تین اسسٹنٹ سب انسپکٹرز اور ایک کانسٹیبل کے تبادلے

ایف آئی اے کے 23، انسپکٹروں، تین اسسٹنٹ سب انسپکٹرز اور ایک کانسٹیبل کے ...

لا ہور(کرائم رپورٹر)ڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب عثمان انور کی ہدایات پر ایف ائی اے کے 23،انسپکٹروں،تین اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور ایک کانسٹیبل کے تبادلے کر دئیے گئیے جس کا نوٹیفکیشن ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن صبا ستار نے جاری کر دیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...