کینٹ ڈویژن: ہوائی فائرنگ کرنے والے5 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد،مقدمہ درج

کینٹ ڈویژن: ہوائی فائرنگ کرنے والے5 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد،مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کرائم رپورٹر)کینٹ ڈویژن میں ہوائی فائرنگ کرنے والے5 ملزمان کوپولیس نے حراست میں لے کران سے اسلحہ بھی برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیل کے مطابق کینٹ کے علاقہ میں ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹرانوش کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی گئی جس نے چند گھنٹوں میں ڈویژن کے اندر ہوائی فائرنگ کرنے والے 5ملزمان کوگرفتار کرکے ان سے اسلحہ بھی برآمد کرلیااور ان کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے مقدمے کااندراج کردیا۔

مزید :

علاقائی -