گوجرانوالہ : کار ٹریکر کی مدد سے چوری شدہ گاڑی ایمن آباد سے برآمد

گوجرانوالہ : کار ٹریکر کی مدد سے چوری شدہ گاڑی ایمن آباد سے برآمد

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ)یو نائیٹڈ کا ر ٹریکر کے ر یکو ری ٹیم کے انچا ر ج نے خفیہ اطلا عا ت اور ٹر یکر کی مد د سے گوجر انوالہ سے چور ی ہو نے والی 7لا کھ رو پے ما لیت کی گا ڑی ایمن آبا د سے کا ر چور وں کے ڈیرے سے بر آمد کر کے پو لیس کو اطلا ع کردی ، پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغاز کردیا ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ یو نائیٹڈ ٹریکر کمپنی نے ایک روز قبل گوجر انوالہ کے علاقہ سے شہر ی اما نت کی گا ڑی سوزی بو لا ن جو چور ی ہو گئی تھی اسکے یو نائیٹڈ ٹریکر کمپنی کی ر یکو ری ٹیم کے انچا ر ج علی گو ہر اور ٹیم کے د یگر ممبرا ن نے ٹر یکر کی مد د اور آخر ی لو کیشن سے ایمن آبا د کے نواحی گا ؤ ں سے چور ذیشان اور عرفا ن کے ڈیرے سے بر آمد کر کے مقامی پو لیس کو اطلا ع کی ، پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغاز کردیاہے، پو لیس کا کہنا ہے کہ ملزما ن مختلف مقاما ت سے گا ڑیاں چور ی کرتے اور علاقہ غیر میں فرو خت کرتے تھے ، ملزموں کی گرفتا ر ی پر علاقہ مکینوں نے یو نائیٹڈ ٹریکر کمپنی کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...