بھاٹی گیٹ: فراڈ اور نوسر بازی کے 2ملزم گرفتار

بھاٹی گیٹ: فراڈ اور نوسر بازی کے 2ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)بھاٹی گیٹ کے علاقہ سے فراڈ اورنوسربازیوں کے دیگرمقدمات میں ملوث 2ملزمان کوگرفتار کرلیاگیا۔تفصیل کے مطابق بھاٹی گیٹ کے علاقہ سے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 مفرور اشتہاری ملزمان کاشف اورلطیف جوکہ کافی عرصہ سے فراڈ اورنوسربازی کے دیگرمقدما ت میں فرار تھے کوپولیس نے مخبر کی اطلاع پر گرفتار کر لیا۔

مزید : علاقائی


loading...