ایس پی سکیورٹی راولپنڈی ملک اقبال ایس پی پری سروس ٹریننگ ونگ پولیس کالج سہالہ کی خالی آسامی پر تعینات
لاہور (کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان نے ایک پولیس آفیسر کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، ایس پی سکیورٹی راولپنڈی ملک محمد اقبال کو ایس پی پری سروس ٹریننگ ونگ پولیس کالج سہالہ کی خالی آسامی پر تعینات کیا ہے ۔